جب ہم مرتے ہیں تو قبر میں امام علی علیہ السلام تشریف لائیں گے یا امام زمانہ عج؟
مرنے قبض روح کے وقت یا قبر میں مولا امیر المؤمنین علیہ السلام تشریف لائیں گے مولا کا فرمان ہے : من یمت یرنی مؤمناَ کان او فاسقا جو دنیا سے جاتا ہے وہ مجھے ضرور دیکھتا ہے مگر جو زیادہ مخلص اور متقی ہے اس کے قبر میں میں پنجتن پاک جناب فاطمہ زہراس کے علاہ باقی تشریف لائیں گےاور امیر المؤمنین علیہ السلام سب کے قبر میں ضرور تشریف لائیں گے۔