15 شعبان کے عریضہ جو ہم لکھتےہیں اگر ہمارے پاس قریب کوئی دریا اور نہر وغیرہ نہ ہو تو ہم کیا کریں اور؟
اگر آپ کے قریب کوئی نہر یا دریا اور کنویں نہ تو اس صورت میں عریضہ کو لکھ کر وہی دعا پڑھ کر اپنے پاس امانے رکھے اور جب بھی کوئی دریا کی طرف جائے اس کے ساتھ بھیجے ۔