آغا صاحب سوال یہ ہے کہ بیٹی کی شادی دوسرے شہر میں ہوگئ ہے جب وہ واپس ملنے آئے تو کیا وہ میکے میں نماز پوری پڑھے اور سسرال میں بھی پوری پڑھے یا قصر پڑھے جبکہ دونوں شہروں کا فاصلہ کافی دور ہے?

شادی کرنےت کے بعد وہ شوہر کے تابع ہے ماں باپ کے گھر میں وہ مسافر ہے لیکن اگر یہ ارادہ ہو کہ میں ماں باپ کے گھر میں بھی رہوں گی تو الگ بات ورنہ جب والدین کے گھر آتے ہیں تو وہ مسافر ہے نماز روزہ قصر ہوں گے