کیا نماز میں اہل تشیع عورتیں ہاتھ کو اہل سنت کی طرح سینے میں رکھ کر نماز پڑھ سکتا ہے؟
جی عورتوں کے لیے سینے پر ہاتھ رکھ نماز پڑھنا مستحب ہے اھل سنت کی طرح ہاتھ پے ہاتھ رکھنا صحیح نہیں ہے لیکن اگر چادر پہنی ہوئی ہے تو چادرکے نیچے ایسے رکھے کہ باہر پتہ نہ چلے تو مستحب ہے۔