# 3773 اگر کوئی بیرون ملک رہتا ہے تو کیا وہ اپنے بچوں کی عقیقہ پاکستان مین کرسکتاہے؟ Question Date: 01/02/2026 جی کروا سکتے ہیں۔ والدین کا عقیقہ کرتے وقت موجود ہونا ضروری نہیں ہے۔