# 3770 مجھے پوچھنا ہے کہ کونڈوں کی نیاز ایسی خاتون بنا سکتی ہے جو ماہواری کے ایام گزار رہی ہوں؟ یا نہیں بنا سکتی؟ Question Date: 10/01/2026 جی، بنا سکتی ہیں۔