ایک سوال ہے کہ ایک حدیث ہے (جو امام کی معرفت کے بغیر مر گیا وہ جہالت کی موت مرا) لیکن علما اس جہالت کو کفر کی موت کہتے ہیں۔۔جہالت کو کفر کیسے کہا جا سکتا ہے؟
اگر جہالت سے مراد زمانہ جاہلیت ہے تو ایسی جہالت کی موت کفر کی موت ہوگی۔
اگر جہالت سے مراد زمانہ جاہلیت ہے تو ایسی جہالت کی موت کفر کی موت ہوگی۔