لڑکی اور لڑکا دونوں شیعہ ہے اور ان کا نکاح سُنـی طریقے پر ہوا ہے۔ اب اس لڑکے نے طلاق بھی دے دی ہے وہ بھی سنی طریقے سے۔ آیا ایسی طلاق شیعہ فقہ میں قابل قبول ہے؟

شوہر کے مسلک کے مطابق واقع ہونا چاہیے۔ لہٰذا جب شوہر شیعہ ہے تو شیعہ فقہ کے مطابق ہی ہونا چاہیے اس کے علاوہ کی صورت صحیح نہیں ہے۔