زیارتِ جامعہ کبیر، صغیر و دیگر زیارات پڑھیں تو ان زیارات کے ساتھ دو رکعت نماز پڑھنی چاہیے یا ضروری نہیں ہے؟
زیارت کے بعد دو رکعت نماز ادا کرنا آدابِ زیارت میں سے ہے افضل عمل ہے۔ پڑھیں تو بہتر ہے آپ کو اجر ملے گا، اور اگر نہ پڑھے تو کوئی حرج نہیں ہے۔