سنت نمازوں، منت وغیرہ کی نمازوں وغیرہ میں سورہ الحمد کے بعد دوسرا سورہ پڑھنا واجب ہے یا نہیں ہے؟

نافلہ نمازوں میں سورہ حمد کے بعد دوسرا کوئی ایک سورہ پڑھنا واجب نہیں بلکہ بہتر ہے۔ جبکہ منت، نذر اور قسم وغیرہ کی وجہ سے واجب ہونے والی نمازوں میں سورہ حمد کے بعد دوسرا کوئی ایک مکمل سورہ کاپڑھنا ضروری ہے۔