# 3455 کیا ہر عمرے کے لیے جو دوسروں کے لیے کیا جائے الگ الگ طواف النساء کی ضرورت ہے یا سارے عمروں کے آخر میں ایک ہی طواف نساء کیا جائے؟ Question Date: 26/02/2024 ہر ایک کے لیے الگ الگ طواف النساء بجالانا ضروری ہے۔