کیا میں اپنے شوہر کی اجاذت کے بغیر زیارت یا عمرہ ادا کر سکتی ہوں؟
اگر حج، عمرہ زیارت وغیرہ واجب ہوں تو اس کی ادائیگی میں شوہر کی اجازت ہونا ضروری نہیں ہے۔ جبکہ غیر واجب حج، عمرہ، زیارت وغیرہ میں ان کی اجازت ضروری ہے۔