کوئی مرد اپنی بیوی کے ساتھ دبر میں جماع کرتا ہے تو اگر وہ جان بوجھ کر اور مسئلہ جانتے ہوئے کرتا ہے تو کیا حکم ہے اور اس کی کیا سزا ہے؟ اور اگر مسئلہ نہ جان کر ایسا کرتا ہے تو کیا حکم ہے؟

دبر میں (یعنی پیچھے سے) جماع کرنا اگر چہ عمداً اور مسئلہ جانتے ہوئے کرے تو بھی مکروہ ہے۔ البتہ بیوی کی اجازت ضروری ہے۔ حرام عمل نہیں ہے۔