جس بندے کو پیشاب کی نالی لگی ہو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟ وضاحت فرمائیں۔

کسی کو پیشاب کی نالی لگی ہو تو اگر دورانِ نماز پیشاب پر کنٹرول کر سکتا ہے تو ٹھیک ہے، اگر پیشاب کے قطرے نکلتے رہتے ہوں اور نماز کے دوران اس پر قابو نہیں رکھ سکتا ہو تو بھی وہ نالی کے ساتھ لگی تھیلی میں جمع ہوتا رہے گا اس کی نماز درست ہے۔