آج کل بینکوں نے ایک سلسلہ جاری کر رکھا ہے وہ لوگ اپنی رقم رکھتے ہیں ماہانہ بینک انہیں منافع دیتا ہے۔ تو اس کے متعلق کیا حکم ہے کہ وہ منافع اس طرح فکس کر کے بینک انہیں دیتا ہے ان کا وصول کرنا کیسا ہے؟ یعنی لوگ بینک میں اپنی کچھ رقم رکھ دیتے ہیں اور بینک انہیں ہر ماہ کچھ منافع دیتا ہے، اس کے متعلق وضاحت فرمائیے گا۔
اگر بینک کے ساتھ فکس ریٹ طے نہیں ہوا ہے تو بینک اپنی پالیسی کے مطابق اپنے کچھ نا کچھ دے دیتے ہیں تو اس کے وصول کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لے سکتے ہیں۔