میرا ایک اور سوال تھا کہ مجھے بار بارشک ہو جاتا ہے کہ میری ہوا خارج ہوگئی۔۔۔ اس وجہ سے پھر مجھے بار بار وضو کرنا پڑتا ہے۔۔ اس مسلے کا کوئی حل بتایے
جواب ایسے کثیر شک پر عمل ہی نہ کرے کثیر شک پر عمل کرنا جائز ہی نہیں ہے ۔
جواب ایسے کثیر شک پر عمل ہی نہ کرے کثیر شک پر عمل کرنا جائز ہی نہیں ہے ۔