سوال میں نماز کی نیت پتہ ہے کیسے کرتا ہوں۔۔ میں پہلے ذہن میں اردو میں نیت کرتا ہوں۔ پھر کشمیری میں کرتا ہوں۔۔ پھر میں بار بار یہی چیز رپیٹ کرتا رہتا ہوں۔؟

جواب نیت کا زبان سے جاری کرنا واجب نہیں ہے بلکہ یہ قصد کرے کہ میں فلان کام اللہ کی رضا کے لیے کرتاہوں قربتا الی اللہ تو بھی کافی ہے اور اس کو تکرار کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے نیت مطلب کہ مجھے پتا ہونا چاہیے کہ میں کون سی نماز پڑھ رہا ہوں۔ اگر کوئی پوچھے تو میں بتا سکو۔