سوال جنابت کی حالت میں وضو سے( بدل غسل ) قرآن کی تلاوت کر سکتے ہیں اور چھو بھی سکتے ہیں؟

جواب وضو کو غسل کے بدل میں کرے تو یہ کافی نہیں ہے لیکن ویسے وضو کرے تو بہتر ہے اور قرآن کی وہ ایات جن سجدہ واجب ہوتی ہے ان کو نہیں پڑھ سکتاہے اور باقی آیات کو سات سے زیادہ پڑھنا مکروہ ہے اور قرآن کو چھونا جائز نہیں ہے ۔