سوال اگر ہم کسی اکیڈمی میں پڑھارہاہو اور کسی وجہ سے ایک یادو دن چھوٹی کرنی پڑھے تو اس وقت کیا حکم ہے جب کہ بچے تمام فیس ادا کرتاہے پورے مہینہ کی ؟

جواب جب وہ مہینہ کے آخر میں تنخوان دیتاہے تو ان کو بتادے کہ آپ نے دو دن کی کٹوٹی نہیں کی ہے تو وہ کہے کہ ٹھیک ہے مجھے پتہ تھا تو ٹھیک ہے کوئی اشکال نہیں ہے لیکن وہ کہے کہ مجھے بھول گیا تھا تو اس ہو کہے کہ اگلے مہینہ سے کاٹے ۔