سوال روزے کی حالت میں خون عطیہ کرے تو کیا روزہ باطل ہوتی ہے ؟
جواب روزے کی حالت میں خون دینے سے روزہ باطل نہیں ہوتاہے لیکن خون دینے کی وجہ سے کمزور ہوجائے اور روزہ نہ رہ سکے تو یہ اچھی بات نہیں ہے ۔