سوال تشہد میں علی ولی اللہ پڑھنا چاہے یا نہیں پڑھنا چاہے اس کے بارے میں وضاحت کرے ؟

جواب تمام دنیا میں موجود مسلمان تمام شیعہ جو صدیوں سے جو تشہد پڑھتے آرہاہے اس میں علی ولی اللہ نہیں ہے پبجاپ میں یہ کس نے شروع کیا یہ کچھ سالوں سے شروع کیا ہے باقی تمام مسلمان اور شیعہ اس کو نہیں پڑھتا ہے ۔