# 3430 سوال عورت حیض کے ایام میں کیا بند قرآن کو ایک الماری سے نکال کر دوسری الماری میں رکھ سکتی ہے یعنی الفاظ کو نہیں صرف قرآن کی جلد کو چھو سکتی ہے یا کسی کو پکڑا سکتی ہے؟ Question Date: 20/01/2024 جواب جی بالکل کوئی حرج نہیں ہے اس میں ۔