سوال وہ پیالہ یا کپ جس میں دڑاڑیں ہو یا کیرد آیا ہو اس میں چائے پینا کیا حکم رکھتاہے ؟
جواب وہ پیالہ جس میں دڑاڑیں ہو یا لکیر آیا ہو اس میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اگر ٹوٹا ہوا ہو تو اس میں چائے یا پانی پینا مکروہ ہے