سوال بینک سے جو کریڈٹ کارڈ ملتاہے اس پر اگر کوئی اضافی چارج نہ ہو اس کے سے جو فائدہ ہوتاہے اس کا کیا حکم ہے اور اگر اس پر کوئی اضٖافی چارجز بھی ہوں تو اس کا کیا حکم ہے ؟

جواب اگر اس پر اضافی چارجز نہیں ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے جس طرح آپ کے ایٹم کارڈ استعمال کرتے ہے اسی طرح ہے آپ کی بینک میں پیسہ ہے آپ ضرورت کے مطابق نکالتے ہے لیکن اگر اضافی چارجز بھی لتاہے تو اس صورت میں اگر سرکاری بینک ہے جوپیسہ آپ نے لیا ہے وہ مجہول مالک کے حکم میں اور آپ دوسرے کو دینے پے مجبور ہے ا س کےلیے کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن پرائیوٹ بینک ہے تو اس صورت میں مشکل ہے یہ سود کے حکم میں آتاہے ۔