سوال میر ا سوال یہ ہے کہ میری بیٹی انٹر نشنل کرکٹ میں جانا چاہتی ہے حجاب وغیر ہ بھی پہن کرے تو کیا ہے جائز ہے ؟

جواب اس میں ان کے مقابل میں آنے والے بھی شاید خواتین ہی ہوں گے تو ناجائز تو نہیں ہے لیکن پھر بھی نہ بیجھے تو بہترہے کیونکہ اس میں نہ کوئی دنیاوی فائدہ ہے اور نہ دینی پشرفت ہے ۔