سوال میں زیادہ تر صرف واجب وضو کرتاہوں مستحبات کو چھوڑ کے کیا یہ ٹھیک ہے ؟

جواب آپ وضو میں جو مستحبات ہے ان کوچھوڑے مثلا کلی کرنا ہاتھ کا کلائیوں سے دھونا ان کو ترک کرے یاصرف نماز کےلیے وضو کرے باقی ہر وقت باوضو رہنے کی تاکید کی گئی ہے اس کو ترک کرے دونوں صورت میں آپ پر کوئی گناہ نہیں ہے اور ان کےکرنے پر جو ثواب ملتاہے وہ بھی نہیں ملے گا۔