سوال دنیا میں جس مرد سے ساتھ شادی ہوئی ہے جنت میں بھی اسی مرد کے ساتھ ہوگی یا کوئی پابندی نہیں ہوگی ؟اور جنت میں اکیلے ہوتے ہے یاوہاں پر بھی رشتہ ازدواج ہوگا ؟

جواب جنت جو ہے وہ اعمال کے حساب سے ملتاہے ایسا نہیں ہے کہ اگر ایک گھر میں پانچ افراد ہوتو جنت میں بھی وہ سب ساتھ رہے اور اسی طرح میاں اور بھی بھی ہے ممکن ہے شوہر جنت میں جائے اور بیوی جہنم میں یا اس کا بر عکس ہو لیکن اگر ایک فرض کی بنا پر دونوں پر لحاظ سے برابر ہوتو تو شاید ممکن ہے وہاں بھی دونوں ساتھ رہے اور دوسری سوال کا جواب یہ ہےکہ رشتوں کے ہونے نہ ہونے کا معیار ضرورت ہے اگر وہاں ضرورت ہے تو ہوگی اور اگر نہیں ہے تو نہیں ہوگی ۔