سوال بہت سارے لوگ جب میت کو غسل دیتے ہے تو عقیق کو اس کے منہ کے اگے رکہ دیتے ہیں اس کی کوئی شرعی حیثیت ہے ؟
جواب یہ ایک علاقائی رسم ہے شریعت میں اس کے بارے میں کوئی حیثیت ہونے اور نہ ہونےکو میں نے کہیں پر نہیں دیکھا ہے ۔