سوال اگر کسی شخص نے نذر کی (اگر میرا یہ کام ہوجاۓ تو میں فلان کام کرونگا)لیکن نذر پورا ہونے سے پہلے وہ شخص اپنے ارادے سے منحرف ہوگیا اب اس کا ارادہ یہ ہے کہ یہ کام ہوجاۓ یا نہ ہوجاۓ وہ نذر کو اداکرنے کی حق میں نہیں ہے تو کیا اس شخص کو اپنے طرف سے نذر کو ختم کرسکتا ہے؟

جواب اگر جس کام کے لیے نذر کیا تھا وہ کام ہوگیا تو نذر کو انجام دینا ضروری ہے لیکن اگر ہو کام نہیں ہوا تو اس نذر پر عمل کرنا بھی لازم نہیں ہے اگر نذر کو اس کام کے ہونے اور نہ ہونے کے ساتھ مشروط رکھا ہوتو ۔لیکن اس کام کے ہونے کے بعد نذر پر عمل کرنا واجب ہے اور اس کے فرار کرنا ممکن نہیں ہے ۔