# 3411 سوال کتنے تولا سونے پر زکات واجب ہے، اور کیا ہر سال نکالیں یا خمس کی طرح ایک مرتبہ ہی نکالی جاۓ گی؟؟ Question Date: 05/01/2024 جواب اگر سکے کی شکل میں نہیں ہے تو پھر اس پر زکات واجب نہیں ہے