سوال ایک بیٹی ہے جو اپنے باپ کی کفالت میں ہے لیکن اس باپ گھر کا خرچہ بینک جو پروفٹ ملتاہے اس سے کرتاہے تو کیا یہ جائز ہے اور اگر یہ جائز نہ تو وہ بیٹی اپنے باب کو منع کرنےکی باوجود بھی وہ اس کام کو جاری رکھتاہے تو اس بیٹی کی کیا ذمہ داری ہے ؟
جواب بالکل صحیح ہے کوئی حرج نہیں ہے