سوال کسی رشتہ دار کے ہاں فوتگی ہوجائے تو کتنے عرصے تک کوئی خوشی نہ کریں ۔ اس کے بارے میں معلومات دےدے ؟
جواب اس کے لیے شرعی طور پر کوئی دن مثلا چار دن پانچ دن معین نہیں ہے لیکن مناسب یہ ہےکہ جب تک مصیبت یاد ہے اس وقت تک خوشیاں نہ منائے ۔