سوال کیا تقلید کرنا واجب ھے۔۔۔ ؟ کیا علماء کے درمیان اس کے وجوب میں مختلف آراء ہیں یا ایک ہی پر متفق ہیں؟ کیا مجتہدین کذاب ہیں؟ ابو حنیفہ کی طرح قیاس کرتے ہیں؟

جواب اطاعت خدا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ واجب ہے اور اس واجب پر سو فیصد عمل کرنا تقلید پر موقوف ہے اس لئے ضروری ہے اور مجتھد نہ قیاس کرتا ہے اور نہ جھوٹ بولتا ہے