سوال حرام نگاہ ان دونوں میں سے کونسی ہے کسی انسان کی شکل اچھی لگ رہی ہے لیکن دل میں کوئی برائی نہیں آیا رہی ہے تب بھی یہ نگاہ حرام ہے کیا ؟

جواب کسی کی شکل کو اچھا لگنا یہ گناہ نہیں ہے کسی شکل اچھا لگتاہے کسی کی برا لیکن شہوت کے ساتھ یا قصد گناہ کرکے کسی کو دیکھے تو یہ گناہ اور حرام ہے ۔