سوال کسی نے کہا تھا کی سونا اور چاندی کو اگر زیور بناکر عورت پہتی ہوتو اس پر زکات واجب نہیں ہے کیا یہ صحیح ہے ؟

جواب جی اس پر بھی اصلا زکات واجب نہیں ہے سونا اور چاندی پر زکات واجب ہونے کے لیے شرط ہے کہ وہ قدیم زمانے میں سونا اور چاندی کی کرنسی ہوتی تھی ہمارے سکہ کی طرح اس پر اگر وہ نصاب کی حد تک پہچ جائے تو زکات واجب ہے ۔ لیکن اگر ٹیکے کہ شکل میں ہو یا زیورات کی شکل میں ہو اور سال گزر جائے تو خمس واجب ہوجاتاہے ۔