سوال میرے پاس سونا اور چاندی ہےاور سونے کا دو تولہ ہے اور چاندی کا ایک تولہ ہے اس پر زکاۃ کتناہے ؟
جواب اس پر کچھ بھی واجب نہیں ہے سونا دو تولہ اور چاندی ایک تولہ ہو تو اس پر کچھ بھی واجب نہیں ہے ۔