سوال میر اسوال یہ ہےکہ میرے ساس نے اپنا گھر بیچا ہے اور اس کے چار بیٹی اور ایک بیٹا ہے سب شادی شدہ ہے اور اس کا شوہر بھی زندہ ہے تو مجھے یہ بتائے کہ اس کے مال سے بیٹیوں کو کتنا ملے گا اور اس کے بیٹے اور شوہر کو کنتا ملے گا ؟

جواب جب وہ زندہ ہے تو سارا مال اس کا ہی ہےاور اس کی مرضی ہے وہ جس کو چاہئے سارا مال دے دے یا کسی کو کچھ نہ دے دوسروں کو ارث کے طور پر ملنے کی بات اس کے مرنے کے بعد ہوتی جب اس کا انتقال ہوتاہے تو اس وقت اس کا مال وارثین میں تقسیم ہوتاہے ۔