سوال میر ا سوال یہ ہے کہ میر اایک دوست ہے جو آئس کریم کا کابار کرتاہے کئی دن پہلے اس نے مجھ سے کچھ پیسے بطور قرٖض لیا تھا اور اس نے یہ کہا تھا کہ اپ مجھے کچھ پیسہ دے دے میں اس کو کاربار میں لگاوں گا اور پھر فائدہ میں سے آپ کو بھی حصہ دے گا تو کیا میر ا یہ کام سود کے زمرے میں تو نہیں اتاہے ہے نا ؟
جواب یہ بلکل بھی سود کی زمرے میں نہیں آتا ہے کیونکہ آپ نے اس کو کاربار کےلیے پیسہ دیا اور اس نے بھی کاربار کے آپ کو بھی امدنی کا کچھ حصہ دیا یہ ایک اچھا کام ہے ۔