:سوال ایک عورت جس کے دو عادل گواہوں کی موجودگی میں طلاق رجعی کے صیغے پڑھے گئے جب کہ جو اشٹام پیپر تیار کیا گیا اس میں طلاق رجعی کی بجائے طلاق بائن لکھا گیا بقول طلاق دینے والے (شوہر) کے اس نے اشتباہا بائن لکھا یہ طلاق کونسی طلاق شمار ہو گی ؟
جواب طلاق رجعی اور طلاق بائن میں فرق نہیں ہے اس صورت میں