سوال ہم ایک دیہات میں رہتے ہیں جہاں پر ہم سب جوانوں نے ملکر اک تنظیم بنائی ہے جس میں ہم سلانہ فیس جمع کرتے ہیں جو کہ تقریبا پچاس ہزار ہے اور ہم ہر ایام شہادت یاولادت میں کسی ذاکر یامولانہ کو بولتے ہیں تو کیا ہمارے اتفاق اور اتحاد کی خاطر مولانہ کے ساتھ ذاکر کو بھی بولائے یااگر زاکر کو بولائے تو اس کو پہلے ہی یہ بتاکے لائے کہ آپ نے گانے کی طرز پر قصیدہ نہیں پڑھنی یا غلط روایت نہیں پڑھنی لیکن آنےکے بعد غلط روایت پڑھے تو کیا ہمارا زمہ بری ہوگا اور اس حوالے سے ہمارا وظیفہ کیا ہے ؟

جواب پہلے اس کو لائے اور اس کو بار بار یہ یاد دہانی کرتے رہے کہ اپ نے ا سطرح غلط باتیں نہ کرنے کا وعدہ کیا تھ لیکن ابھی آپ نے یہ بات کہ اور دو تین دفعہ اس کو اس طرح تذکر دیتے رہے اس کو اتحاد کےلیے نہ لائے بلکہ اس کو ٹھیک ہونے کے لیے لائے لیکن کئ بار یاد دہانی کرنے کے بعد بھی اگر وہ نہیں سدرتاہے تو پھر اس کو نہ لائے دوسروں کوبھی گمراہ کرنے کے لیے ۔