سوال ایک بیوی ہے جس کے پاس شوہر کا مال ہے کافی سارے کیا وہ عورت شوہر کی اجازت کے بغیر اس مال میں تصرف کرسکتی ہےاور اس کے پاس بھی مال ہے اس سے وہ اپنی شوہر کو دیتی ہے تو کیا شوہر کی مال سے اس عورت کی ایک غیریب بھائی ہے اس کو کچھ مال دےسکتی ہے شوہر کی اجازت کے بغیر یا شوہر کی اجازت لینا ضروری ہے ؟

جواب اگرشوہر نے پہلے اجازت دے رکھی ہو مثلا یہ کہا ہو کہ تم جہاں چاہے خرج کرے یا جس کو چاہے دے دو تو اس صورت میں دوبارہ اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے لیکن اگر ایسا نہیں کہا ہے تو پھر اجازت لینا ضروری ہے