سوال زنا کا کوئی کفارہ بھی ہے یا صرف سز اہے ؟

جواب زنا کا کوئی کفارہ نہیں ہے بلکہ صرف سز اہے لیکن سزا دینے کا حق صرف حاکم شرع کو ہے اور عام ادمی کو نہیں ہے وہ بھی ہر کسی کے کہنے یا افواہ پھیلانے پر نہیں بلکہ چار عادل ادمی گواہی دے کہ ہم فلان مرد اور عورت دونوں زنا کرتے ہوئے دیکھا ہے وہ بھی دخول کرتے وہوئے دیکھا ہے کہے اور چار گواہیوں کے جوابات ایک جیسا ہوتو امام یا حاکم شرع کو حق ہےکہ وہ اس پر حد جاری کرے وگرنہ کوئی صرف افواہ پھیلائے اور چار گواہ مکمل نہ ہو تو اس گواہیوں پر حد جاری کیا جائےگا صرف دونوں کا بسترے میں ساتھ ہونا ،کمرے میں ساتھ ہونے سے زنا حکم ثابت نہیں ہوتاہے ۔