سوال میر امرحومہ ایک جگہ دفن تھی لیکن ابھ ی اس کے ساتھ ایک اور قبر بن گئی ہے وہ بھی اسی کی طرح ہے ایک ہی شکل میں بنایاہے تو پتہ نہیں ہوتاہے کہ میرے مرحومہ کا قبر کونسی ہے ابھی میں یہ چاہ رہا ہوں کہ اس کے نام پے ایک قبر کا کتبہ دوسرں جگہ جہاں ہمارے دوسرے مرحومیں دفن ہے رکھوں تا کہ یادہانی ہوجائے اور اس کے نام پر فاتحہ وغیرہ پڑھے اس حوالے سے کیا فتویٰ ہے تاکہ کوئی یہ نہ کہیں کہ یہ کیا کیا ہے ؟

جواب فاتحہ آپ جہاں بھی پڑھے ثواب اس کو ملتاہے اور قبر پر اس وجہ سے جاتا ہے تاکہ ہمیں بھی ثواب ملے اور وہ خوش ہو جائے کہ میرا یہ شخص میرے قبر کی دہانے تک اگے اور آپ کی اس صورت میں زیادہ سے زیادہ دو قبر ہوں گے تو آپ دونوں کے بیج میں بیٹھ کر فاتحہ پڑھے اور کتبہ بھی دونوں کے بیج میں رکھے اور اگر وہ دوسرا شخص اس کتبے کو ہٹادے تو دوسرا آپ کے مرحوم کا قبر ہے لیکن ایسا نہیں ہواتو آپ ہمیشہ بیج میں بیٹھ کر فاتحہ کرے اور اگر دوسری جگہ پر کتبہ بناناچاہے تو کسی بورڈ پر باقیوں کے ساتھ اس کانام بھی لکھ دے کہ فلانہ مرحوم کے نام پربھی فاتحہ کرے تو کافی ہے ۔