سوال میرا سوال یہ ہے کہ عمرہ کے لیے جائے تو کیا ڈائپر والے بچے کو ساتھ لیے کرجاسکتاہےکیا پیشاب والے ڈائپر سے بے حرمتی تو نہیں ہوتی ہے نا ؟

جواب عمرہ میں طواف اور طواف کی دو رکعت نماز کےلیے انسان کا جسم اور لباس پاک ہونا ضروری ہے اور اس کے علاوہ باقی اعمال کےلیے ضروری نہیں اور بچہ چونکہ وہ خود طواف وغیرہ نہیں کررہا ہے اس کپڑے نجس ہو اور پمپر وغیرہ گیلی ہو تو آپ کی عمرہ پر کوئی اثر نہیں پڑھتاہے لیکن وہ بہت زیادہ گیلی وہ اور اس کی رطوبت آپ کی بدن پاکپڑے تک سیرایت کرے تو اس صورت میں آپ اگر طواف کی چھوتھے چکر کے دوران یا بعد ہونجس ہوجائے تو طواف کو روک کر جائے اور کپڑے کو پاک کرے کے آکر جہاں سے طواف چھوڑا تھا وہاں سے دوبارہ شروع کرے لیکن اگر پہلی یادوسری یا چھوتھے چکر سے پہلے نجس ہوجائےتو کپڑا یا بدن پاک کرنے کے بعد دوبارہ اول سے شروع کرے اور معیار اول سے شروع کرنے یا جہان سے کاٹا ہے وہاں سے شروع کرنے کا یہ چھوتھا چکر ہے اور وضو کا بھی یہ حکم ہے ۔