سوال میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایک جگہ پر استاد ہو ااور کئی طلبہ بھی ہواور باہر سے انے والے طالب علم استاد کو سلام کرے اور استاد نماز وغیرہ میں مصروف ہوتو وہ کیا کرے چونکہ طالب علم نے استاد کو سلام کیا ہے تو باقی طلبہ کی جواب دینے کا فائدہ نہیں ہے تو اس صورت میں استاد جواب دے گا یا نہیں ؟
جواب جی جواب دے سکتاہے ہے لیکن جو اس نے کہا ہے اسی کوجواب میں تکرار کرناہے جیسے اس نے سلام علیکم کہا ہے تو جواب میں بھی سلام علیکم کہے و علیکم سلام نہ کہیں ۔