سوال ایک عورت نے پہلے قسم اٹھائی ہے اہل بیت کی کہ رشتہ نہیں دینا میں نے اپ کو اب وہ عورت راضی ھو گی اپنے سسرال والوں سے اور رشتہ دینا چاھتی ھیں اب اس قسم کا کیا کفارہ دینا ھو گا؟

جواب وہ قسم جس کو ٹورنے کی وجہ سے کفارہ واجب ہوتاہے وہ قسم صرف اللہ کی ذات کے ساتھ مختص ہے یعنی اللہ کی زات کے ساتھ قسم کھائے اور واللہ باللہ کہے تو اور پھر اس پر عمل نہ کرے تو اس پر کفارہ واجب ہوتاہے ۔اور اس قسم کو ٹورنا حرام ہے لیکن باقی مقدسات کے ساتھ قسم کھائے تو کفارہ واجب نہیں ہوتاہے ۔