سوال ایک پوسٹ ہے جس میں لکھا ہے کہ رسو ل ؐ نے؛ فرمایا کہ نومولود کی کانوں کو چھیدوانا چاہئے اس سے یہود کی مخالفت ہوتی ہے اورخود امام حسن اور امام حسین کی کانون میں سوارخ کیے گئے ہیں اس کے بارے میں رہنمائی کرے کیا یہ صحیح ہے ؟

جواب دیکھے یہ زینت اور لباس کاطور و طریقہ کسی زمانے میں ایسا ہوتاہے تھا یہودی کی مخالفت کرناچاہئے تو کانوں کو چھیدوائے کسی زمانے میں ان کے ہاں کیا تھا لیکن مسلمانوں یہودی کے مخالف ہوتا تھا اس وجہ سے یہ کرتاہے تھا ابھی ایسا نہیں اہے اگر یہودی کے مخالفت کرناہے تو اور بھ بہت سارے احکام ہے ان کو انجام دے دو ابھی اگر اس کام کو انجام دیا تو نہ اپ نے کسی فعل حرام کو انجام دیا ہے اور نہ اس کوترک کرنے سے کوئی واجب ترک ہوتی ہے ۔