سوال میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی نے اپنے بڑے جو ظالم ہے ان کے ساتھ مختلف لوگوں پر ظلم کیا ہے یعنی بڑوں کی ظلم میں شریک ہواہے جیسے باب ظالم تھا تو بیٹا یا بیٹی بھی اس کے ساتھ ظلم میں شریک ہوجائے لیکن ابھی اس کو کچھ پتہ نہیں ہے کہ اس نے کن کن پر ظلم کیاہے اور کہاں کہاں پر کیا تاکہ اس کا کفارہ وغیرہ ادا کرے تو یہ شخص کسیسے اپنے آپ کو ان ظلم سے نجات پاسکتاہے ؟
جواب اگے کسی پر ظلم نہ کرے اور اہستہ اہستہ جن پر ظلم کیا ہے وہ یاد آجائے تو ان سے معافی مانگے اور ان سے کوئی مال لیاہے تو ان کو واپس کرے اہستہ اہستہ سب کو ساتھ واپس نہ کرسکے تو اور ظالم ہوکے دنیا سے نہ جائے ۔