سوال جسے آپ مشکل کشا کہتے ہیں وہ تو اپنی حیات میں اپنی آنکھوں کے سامنے پیاری بیوی , پیارے نبی کی پیاری بیٹی کو ابوبکر عمر سے پٹتے ہوے کیسے دیکھ رہا تہا کیسے اپنے گہر کو جلتا ہوا دیکھ رہا تہا کیون نہیں مشکل کشائی کی بیوی اور گہر کی ,کربلا میں حسین کو کیوں نہیں بچانے آیا ,تم شیعہ صرف ٹوپی ڈرامہ کرتے ہو.؟

جواب جن کا کام ایسا ہے وہ ا سطرح کرتا رہے گا انشا اللہ فیصلہ جس دن ہوگا اس دن معلوم ہوگا لیکن ائمہ ؑ اور رسول اکرم ؐ اور سب سے زیادہ خدا خود ارحم راحمین ہے قران کی ایت بھی ہے کہ تم دعا کرو میں قبول کرتاہے تو دیکھو کے مصلحت کے دیکھ کے دعا قبول کرتا اللہ کی ہاں کسی چیز کی کمی نہیں ہے ہر کسی کو سب کچھ دے سکتاہے لیکن کس کو دینا ہے کب دینا ہے یہ دیکھ کردیتاہے یہ فرض کرے امیر المومنین ان کے بقول مشکل کشا نہیں تھا خدا کے پاس قدرت تو ہے نا تو ادم سے لیے کر اماموں تک ہر ایک پر کتنا ٖظلم ہوا ہے امام حسین پر کربلا میں کتنا ظلم ہوا ہے تو خد ا بھی یہ کرسکتا تھا کہ عمر سعد کو اسی وقت ہلاک کردے لیکن اللہ تعالی کی فیصلہ کرنا کا جگہ اور ہے تویہ بھی ولی خدا ہے یہ خدا کی حکم کو دیکھتا ہے کہ کہاں پر تلوار نکالناہے اور کہان پر نہیں نکالنا ہے ایسا نہیں ہے کی جب چاہے تلوار نکالے اور جنگ کرے یہ ولی خدا نہیں ہوسکتاہے ۔