سوال کیا شیعہ کے لیے ضروری ہےکہ وہ ماتم کرے ،عزاداری کے لیے ماتم ضروری ہے کہ وہ ماتم کرے ،گریہ کرے اور انسو بہائے تو کافی نہیں ہے ؟کیا شریعت میں ماتم کرنے کا اور پیٹنے کاحکم موجود ہے اور یہ جو لوگ اپنے اپ کو شیعہ کہتے ہے اور ماتم نہیں کرتے ان کا کیا ؟

جواب شیعہ احکام ۔عقائد اور اخلاقیات عقائد کے لحاظ سے احکام کے لحاظ سے ،اخلاقیات کے لحاظ سے بعض امور ہے ان کے پابند ہونے کو شیعہ کہاجاتاہے امام حسین ؑ کو جو امام سمجھتے ہے اور حضرت علی ؑ اور حضرت زہر ا س کا فرزند سمجھتے ہے اپنا امام سمجھتے ہے ان کی شہادت کی خبر سن کو رونا یہ فطری ہے ایک انسان کا ایک عزیز ویسے ہی مر جائے تو ا س کے رشتہ دار اور عزیز روتے ہے ادھر کو جشن نہیں مناتے ہے لیکن یہ جو ماتم کرنےکا طریقہ ہے یہ رواج ہے ہمارےیہ اگر نہ کرے ایسا نہ کرے آپ دیکھے ہر ملک میں ماتم کا اپنا اپنا طریقہ ہے ہمارے ملک میں جو طریقہ ہے وہ نہ کرے تو کیا وہ شیعہ نہیں ہے ؟ سیعہ ہونے کےلیے ماتم کرنا ،سینہ زنی کرنا ضروری نہیں ہے البتہ امام کی مصیبت میں جزع فزع کرنا ۔اور رونا یہ فطری تقاضا ہے یہ اگر نہ کرے تو تقریبا شیعہ نہ کہے تو مناسب ہے اپنے امام پر اتنا ظلم ہو اور اس پر ٹس مس نہیں ہے لیکن یہ جوہمارا طریقہ ہے اس طرح سے ماتم کرنا ضروری نہیں ہے ۔